سندھ حکومت پھر وفاقی حکومت کے سامنے کھڑی ہو گئی

ٹائیگر فورس سندھ میں کام نہیں کر سکتی۔

سیاسی مخالت خدمت میں آڑے  آنے لگی 
Urdu news, news updates
Tigers force

وفاقی حکومت کے اقدام سندھ حکومت کو پسند نہیں۔چیف سیکریٹری سندھ نے وفاقی حکومت کے ہدایات پر ٹائیگر فورس سے کام لینے کا نو ٹیفکیشن جاری کیاگیا،مگر سندھ حکومت کو pti کا یہ اقدام پسند نا ایا۔ت
سندھ حکومت نے،نوٹیفکیش جاری کرنے پر چیف سیکرٹری سے وضاحت طلب کرلی ۔
چیف سیکرٹری کو نوٹیفکیشن واپس لینے کا حکم۔
سچ نیوز سے بات کرتے ہوئے پی پی کے نمائندے کا کہنا تھا کہ ہم اپنے منتخب نمائندوں سے کا لیے گے۔
ٹائیگر فورس میں اب تک تقریباً دس لاکھ لوگ  رجسٹر ہو چکے ہے،یاد رہے ٹائیگر فورس بغیر کسی معاوضے کے بغیر خدمات سر انجام دے گی۔

Comments