تین گھر جس پر اللّٰہ تعالیٰ اور فرشتہ لانت کرتے ہیں


اللہ تعالی اور اسکے فرشتے 3 قسم کے گھروں پر لعنت بھیجتے ہیں

Urdunews, Breaking news

 1 -جس گھر میں عورت کی آواز مرد کی آواز سے اونچی ہو اللہ ایسے گھروں پر لعنت بھیجتا ہے اور فرشتے بھی لعنت بھیجتے ہیں  ایسے گھروں سے برکت اور اللہ کی رحمت ختم ہو جاتی ہہ

Urdunews

2-جس گھر میں کسی کا حق غضب کیا ہو کسی کے حق کا مال چھپایا ہو کسی کے ساتھ ناانصافی کی ہو 


3
-جس گھر میں مہمان آنا پسند نہ کرتے ہوں 

آج کل کے گھروں میں یہ تینوں باتیں پائی جاتی ہیں ہر گھر میں عورت کی آواز مرد سے اونچی ہے مرد صرف نام کا رہ گیا ہے پہلے عورت گھر داری کرتی تھی ماں کی صورت میں اپنی اولاد کیلیے ایک معلم کی حیثیت رکھتی تھی بیوی کی صورت میں وفادار ساتھی تھی بیٹی کی صورت میں والد کیلئے مان  اور باعث فخر تھی بہن کی صورت میں بھائی کیلئے اسکا غرور اسکی عزت تھی  اب آج کی عورت نے ان تمام رشتوں کو  صرف نام کا کر دیا ہے 
اب بات کرتے ہیں دوسرے گھر کے بارے میں جس گھر میں کسی کا مال غضب کیا گیا ہو آج کل بےایمانی دوسروں کی حق تلفی ناجائز طریقے سے مال کمانا ہر گھر میں عام بات ہو چکی ہے جو مسلمانوں کے زوال کی سب سے بڑی وجہ ہے 
تیسری اور آخری جس گھر میں مہمان نہیں آتےاللہ اس گھر پر لعنت بھیجتا ہے جس گھر میں کسی کی بےعزتی کی جائیوہ اس گھر میں دوبارہ کبھی نہیں جاتا اور دوسروں کو بھی بتاتا ہے کہ اس گھر کے لوگوں کا رویہ ٹھیک نہیں تو وہاں کوئی نہیں جاتا،
اللّٰہ پاک ہم سب کو اس ماہِ صیام کے صدقہ صحیح راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔



Allah Almighty and His angels send curses on 3 types of houses
 1- In a house where the voice of a woman is louder than the voice of a man, Allah sends curses on such houses and angels also send curses on such houses. Blessings and mercy of Allah cease from such houses.
 2- In a house where one's rights have been violated, one's rights have been hidden, and injustice has been done to someone.
 3- In a house where guests do not like to come
 These three things are found in today's homes. In every home, the voice of a woman is louder than that of a man. The man is left only in name.  I was a faithful companion. In the case of a daughter, it was a source of pride for the father. In the case of a sister, it was a source of pride for the brother. Now, today's woman has made all these relationships just a name.
 Now let's talk about the second house in which someone's property has been confiscated. Nowadays dishonesty has become a common thing in every house which is the biggest reason for the decline of Muslims.
 The third and last house in which the guests do not come, Allah sends a curse on the house in which no one is disrespected, he never goes to that house again and also tells others that if the attitude of the people of this house is not good, then no one goes there.  ,
 May Allah Almighty grant us all the strength to walk on the right path with the charity of this month of fasting.

Comments