بڑا سکینڈل اربوں کی کرپشن

آئی پی پیز کیس رپورٹ روکنے کے لیے اپوزیشن کی حکومت کے ساتھ ڈیل کی کوشش ناکام


پاکستان کے سنئر صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے ک اپوزیشن کی اہم شخصیت آئی پی پیز کیس دبانے کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی اہم شخصیات کے چکر کاٹ رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دو شخصیات اسٹبلشمنٹ کی اہم شخصیات کے پاس گئی اور کہا کہ اس کیس کو نا کھولا جائے۔لیکن اسٹیبلشمنٹ  کہا  کہنا ہے کہ اگر اس کیس کو دبا دیا گیا تو ہمارا ملک آگے نہیں چلے گا۔اور انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو بھی کہا کہ تحقیقات کے حوالے سے آپ کو جس قسم کی بھی مدد چاہیے ہم آپ کو مدد  کریں گے 
عارف حمید بھٹی نے مزید انکشاف کرتے ہوئے کہا آئی پی پیز کیس
 اربوں روپے کی کرپشن میں ن لیگ کے قائد نواز شریف بھی شامل ہیں۔ن لیگ کی طرف سے عمران خان کو پیغام بھیجا گیا کہ آپ  ایشو کو نہ اٹھائیں ہم آپ کے ساتھ تعاون کرے گے ، آپ کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہوگا۔
آئی پی پیز انکوائری رپورٹ پبلک نہ کرنے کے بدلے میں یقین دہانی کروائی جا رہی ہے کہ ن لیگ حکومت کے خلاف کچھ نہیں کرہے گے۔. 
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل فیض حمید نے وزیراعظم عمران خان کو آئی پی پیز کیس میں ہر قسم کی سپورٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس وقت اسٹیبلشمنٹ پورے ملک میں اینٹی کرپشن جہاد چاہتی ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ پاکستانکو بہت سے لوگوں نے لوٹا مگر آئی پی پیز نےملک کو سب سے زیادہ نقصانآئیہپہنچایا ہے۔عارف حمید بھٹی نے مزید کہا گیا آئی پی پیز کیس میں آرمی اور آئی ایس آئی انکوائری کمیشن کو کرپشن میں ملوث عناصر کے خلاف خفیہ معلومات فراہم کی گئیں۔وہ کیس کو اتنا مضبوط بنانا چاہتے ہیں کہ کوئی ملزم بچ نہ سکئے

Comments