رمضان اور مہنگائی

رمضان کریم رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے یہ مہینہ ہمیں
رمضان المبارک میں مہنگائی کے وار
بھائی چارہ ہمدردی اتحاد کا درس دیتا ہے رمضان شروع ہوتے ہی جہاں دوسرے ممالک میں جہاں اشیائے خوردونوش سستی ہونا شروع ہو جاتی ہے و ہی پاکستان میں رمضان شروع ہونے سے پہلے ہی اشیائے خوردونوش مہنگی ہونا شروع ہو جاتی ہیں مسلم ملک ہونے کے باوجود یہاں کھانے پینے کی أشياء مہنگی ہوتی جاتی ہیں اس مہنگائی سے
امیر طبقے کو تو کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن اس مہنگائی کی چکی میں غریب پس کر رہ جاتا ہے جہاں پاکستان میں ہر چیز ایک خاص طبقے کے علاوہ ہر انسان کی دسترس سے باہر ہوتی ہے وہی دوسرے ممالک رمضان کریم شروع ہوتے ہی اشياے خوردونوش سستی کر دیتے ہیں امریکہ آسٹریلیا لندن جیسے ناں مسلم ممالک بھی کھانے پینے کی  اشیاء سستی کر دیتے ہیں یہاں تک  کہ کچھ جگہوں پر تو کھانا بلکل مفت دیا جاتا ہے ایک کہاوت ہے

ایک گندی مچھلی پورے تالاب کو گندہ کر دیتی ہے
یہاں بھی یہی حساب ہے سبزی والا یہ کہہ کر سبزی مہنگی بیچتا ہے کہ مجھے سبزی منڈی سے مہنگی ملتی ہے تو میں کیا کرو فروٹ والا بھی یہی کہتا ہے اسی طرح ہردوکان والا یہی کہتا ہے اگر ایک ایک انسان بھی اس مہنگائی کی خلاف جاکر انسانیت کا ساتھ دے تو ہم بھی ان لوگوں کو خوشی دے سکتے ہیں جو ہماری مدد کے امیدوار ہیں

حدیث نبوی ہے
سچا اور ایماندار تاجر قیامت کے دن شہداء ابنیا صادقین کے ساتھ ہو گا
Ramadan is a month of blessings this month teach us lesson of brotherhood & unity As Ramadan begins, food prices in other countries begin to fall, and in Pakistan, food prices begin to rise before Ramadan begins. Despite being a Muslim country, food and drink are becoming more expensive here. Inflation
The rich class doesn't care but the poor are left behind in the mill of inflation where everything in Pakistan is beyond the reach of every human being except a certain class. Other countries make food items cheaper as soon as Ramadan begins. There is a saying that even non-Muslim countries like USA, Australia and London make food cheaper. In some places, food is provided for free.

A dirty fish pollutes the whole pond
This is also the calculation here. The greengrocer sells vegetables at a high price by saying that I get expensive from the vegetable market, so what should I do? The fruit grower says the same thing. We can also give happiness to those who are seeking our help

The hadith is prophetic
The true and honest trader will be with the martyrs on the Day of Judgment

Comments