رمضان المبارک میں سرکاری محکموں کے اوقات کار


 رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے لیے اوقات کار جاری کر دیےگے  ۔
Urdu news, sport's need, government newd

وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری محکموں کے اوقات کار جاری کر دیئے پانچ دن کام کرنے والے ملازمین صبح دس بجے سے شام چار بجے تک کام کریں گے اور جمعہ کے دن صبح دس بجے سے دن ایک بجے تک کام کریں گے۔

ہفتے میں چھ دن کام کرنے والے ملازمین صبج دس بجے دفاتر آئیں گے، یہ ملازمین سہ پہر تین بجے چھٹی کریں گے۔

جمعہ کے روز صبج دس سے ایک بجے تک کام کریں گے۔اسٹبلشمبٹ ڈویزن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔


Comments