سب سے طویل روزہ 20گھنٹے30مینٹ

دنیا بھر میں رمضان المبارک کا آغاز تمام مسلمان رحمتوں 
اور برکتوں کو سمیٹنے کو
تیار۔ 

Ramzan karem, Ramzan Al mubark

اس بار روزہ کا دورانیہ پاکستان میں 15سے 16 گھنٹوں کا ہو گا،دیگر خلیجی ممالک میں بھی روزہ کا دورانیہ 15سے 16 گھنٹوں کا ہو گا۔
اکثر ممالک میں اس سے بھی زیادہ کچھ ممالک میں روزے کا دورانیہ 20گھنٹوں سے زیادہ ہو گا۔
ناروے جہاں دنیا کا طویل ترین روزہ رکھا جائے گا، سکینڈنیوین ممالک میں روزے کا دورانیہ 20 ج ہوگا،
کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جہاں اس برس روزے کا دورانیہ 20 گھنٹے تک ہے۔ دنیا بھر میں سب سے طویل روزہ سکینڈنیوین ممالک میں رکھا جائے گا جہاں روزے کا دورانیہ 20 گھنٹے 30 منٹ ہوگا۔ سکینڈنیوین ممالک میں سویڈن، ناروے، فن لینڈ، آئس لینڈ اور ڈنمارک شامل ہیں۔
جبکہ دنیا میں مختصر ترین دورانیے کا روزہ چلی، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مسلمان رکھیں گے جس کا دورانیہ ساڑھے 11 گھنٹے ہوگا

Comments