پا کستانیوں کے لیے خوشخبری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 31 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات
پیٹرولیم مصنوعات

اگلے ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں  ممکنہ طور پر31  روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے ۔

ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے سبب ملک میں بھی قیمت میں کمی کا امکان ۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پیٹرول کی قیمت 22 روپے اور ڈیزل کی قیمت 31 روپے فی لیٹر کمی  کا امکان ہے۔

یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے مارچ میں بھی پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان کیا تھا جب کہ اپریل کے مہینے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔



Comments