دنیا کے ممالک جو کروانا وائرس کو شکست دے چکے

دنیا کے وہ خوش نصیب ممالک جو کروانا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے۔


دنیا بھر میں تقریباً 198 ممالک کروانا وائرس کی وبا سے لڑ رہے ہیں،انٹر نیشنل  ذرائع کے مطابق پوری  دنیا میں اب تک تقریباً 2,725920 کیسز رجسٹر ہو چکے ہیں۔اس وائرس سے اب تک تقریباً 191061 افراد موت کی آغوش میں چلے گئے ہیں۔اس وائرس کو مات دینے والے افراد کی 745905ہیں۔
ان حالات میں 4 ممالک ایسے ہیں جو اس وائرس پر قابو پانے میں کامیاب ہوئے۔ان ممالک میں اب کورونا وائرس کا کوئی کیس نھیں،تمام مریض صحت یاب ہو چکے ان میں۔یمن ،گرین لینڈ،سینٹ بارتھلیمی  ،اور سینٹ لوسیا شامل ہیں۔

 

     گرین لینڈ


ذرائع کے مطابق گرین لینڈ میں 11افراد اس وائرس کا شکار ہوئے،بعداز وہ تمام افراد اس وائرس کو شکست دے چکے ہے اب گرین لینڈ میں کروانا وائرس کا کوئی مریض موجود نہیں۔

سینٹ بارتھلیمی


اس ملک میں 6 لوگوں  کروانا وائرس سے نبردآزما ہوئے اور خوش قسمتی سے یہ تمام افراد بھی مکمل صحت یاب ہو چکے ہے،اس ملک میں بھی کوئی اب  کیس نہیں۔

یمن


یمن بھی ان ممالک میں ہے جن میں اب کروانا کا کوئی مریض نہیں ہے۔یمن میں صرف1 کیس پیا گیا جو خوش قسمتی سے صحت یاب ہونے میں کامیاب ہو ا.

سینٹ لوسیا


سینٹ لوسیا میں 15 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جو علاج کے بعد مکمل طور پر صحت یاب ہونے میں کامیاب ہوئے۔اس ملک میں بھی اب کروانا وائرس موجود نہیں

پاکستان



پاکستان میں اب تک تقریباً 10 ہزار سے زیادہ کروانا وائرس کے کیسز رجسٹر ہو ہے،پاکستان میں اموات کی تعداد 237 جبکہ 2527 افراد صحت یاب ہوئے ہے۔

Comments