دنیا بھر میں کروانا وائرس تیزی سے بڑھنے لگا۔

تقریباً 200کے قریب ممالک اس وائرس میں مبتلا ہیں۔اس وائرس نے پوری دنیا کو جکڑ رکھا ہے۔اب تک 28,47،240لوگ اس وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔اب تک 1،97،979اس وائرس کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار چکے ہیں،جبکہ 8,11,783اس وائرس کو شکست دے چکے ہیں۔
نمبر 1
امریکہ
امریکہ کروانا وائرس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے،اب تک امریکہ میں 9,25,758 لوگوں میں کروانا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے،جبکہ 52,217لوگ حلاک ہوئے۔1,10,432 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔
نمبر 2
سپین
امریکہ کے بعد سپین اس وائرس سے متاثرہ ممالک میں 2 نمبر پر ہے جہاں اب تک تقریباً 2,19,764افراد میں وائرس پایا گیا۔92,355 خوش نصیب اس وائرس کو مات دی چکے۔جبکہ22,525 اموات ہوئیں ہے۔
نمبر3
اٹلی
اٹلی میں 1,92,994 مریض ہے۔جبکہ60,498صحت یاب ہو چکے ہیں،اور 25,969اموات ہوئی۔
نمبر4
فرانس
فرانس میں اب تک 1,59,828افراد کو کروانا وائرس ہے،صحت پانے والے افراد کی تعداد 43,493,جبکہ 22,245 افراد جاں بحق۔
نمبر5
جرمنی
جرمنی میں اب تک 1,55,054 مریض ہے۔جبکہ 10,980 صحت یاب ہو چکے ہیں،اور5,769اموات ہو ئی۔
نمبر6
Uk
 میں اب تک 1,43,464کیسز ہے۔19,506افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
نمبر7 
ترکی
ترکی میں بھی 1,04912 افراد کروانا وائرس کا شکار ہے،2600اموات ہو چکی ہے۔
21737افراد صحت یاب ہوئے۔
نمبر8
ایران
ایران میں 89,328 کروانا کا شکار ہے۔5700 کے قریب اموات ہوئیں۔68,193 افراد صحت یاب۔
نمبر9
چائنہ
کروانا وائرس چائنہ سے شروع ہوا،لیکن اب چائنہ نے اس پر قابو پا لیا ہے۔اب 82,816  مریض ہیں۔4632لوگ ہلاک جبکہ 77,346افراد صحت یاب،
نمبر 10
روس
10نمبر پر روس  ہے جہاں 74,588افراد کروانا کا شکار ہیں،681افراد ہلاک ہوئے جبکہ 6,250صحت یاب ہوئے۔

پاکستان میں تقریباً 12 کے قریب کروانا  کیس رجسٹرڈ ہیں،258افراد ہلاک جبکہ 2,755 صحت یاب۔

Comments